spot_img

ذات صلة

جمع

لیشمینیا : کیا ایک مکھی کے کاٹنے سے بڑا زخم بن سکتا ہے؟

برسات کا موسم جہاں خوشگوار تبدیلیاں لاتا ہے وہیں...

فائرنگ واقعہ کے بعد کنگ چارلس کا دورہ امریکا منسوخ ہوگا یا نہیں؟

لندن (27 اپریل 2026): واشنگٹن فائرنگ واقعے کے بعد...

پی ایس ایل میچز اسٹیڈیم میں دیکھنے کا مطالبہ سوشل میڈیا پر ٹاپ ٹرینڈ بن گیا

کرکٹ شائقین کا وزیراعظم شہبازشریف سے مطالبہ سوشل میڈیا...

کراچی: عمارت کی 11ویں منزل سے گر کر کم عمر بچی چل بسی

کراچی (27 اپریل 2026): شہر قائد میں افسوسناک حادثہ...

پی ایس ایل 11 کے آخری گروپ میچ میں اسلام آباد کامیاب، پلے آف کی پوزیشن کا تعین

پی ایس ایل 11 کے آخری گروپ میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے ملتان سلطانز کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی۔

اس میچ کے بعد پی ایس ایل سیزن 11 کی پلےآف لائن پوزیشنز کا تعین ہو گیا ہے۔ اسلام آباد یونائیٹڈ دوسری پوزیشن پر آگئی ہے اور کوالیفائر میں اسلام آباد یونائیٹڈ اور پشاور زلمی کا مقابلہ ہوگا۔

ایلی مینٹر میں ملتان سلطانز اور حیدرآباد کنگزمین مدمقابل ہوں گے۔

کراچی میں کھیلے گئے ایونٹ کے آخری گروپ میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے 193رنز کا ہدف 8 گیند پہلے حاصل کر لیا۔ فاتح ٹیم کے مارک چیپ مین نے 33گیندوں پر 69رنز کی میچ وننگ اننگز کھیلی جب کہ کپتان شاداب نے 36 اور محسن ریاض نے 25رنز بنائے۔

ملتان سلطانز کی جانب سے اسپنر فیصل اکرم نے 2 وکٹیں حاصل کیں۔

spot_imgspot_img