spot_img

ذات صلة

جمع

کراچی میں ٹریفک حادثات، اموات اور زخمیوں کی شرح میں کمی

ٹریفک پولیس کا کہنا ہے کہ کراچی میں ٹریفک...

زویا ناصر نے ’بس تیرا ساتھ ہو‘ کی ’شہرین‘ سے متعلق لب کشائی کردی

اداکارہ زویا ناصر نے ڈرامہ سیریل ’بس تیرا ساتھ...

میسی کے والد کی صحت سے متعلق اہم خبر آگئی

ارجنٹینا کے اسٹار فٹبالر لیونل میسی کے والد کی...

امریکا نے کیپ ورڈی کے گول کیپر کی والدہ کی ویزا فیس معاف کردی

امریکی اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ نے کیپ ورڈی کے گول کیپر...

امریکا نے ایرانی بندرگاہوں کی ناکہ بندی مکمل طور پر ختم کر دی

واشنگٹن (18 جون 2026): اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط ہونے کے بعد امریکا نے ایرانی بندرگاہوں کی ناکہ بندی مکمل طور پر ختم کر دی۔

امریکی سینٹرل کمانڈ (سینٹ کام) کی جانب سے جاری بیان میں اعلان کیا گیا کہ امریکی افواج نے ایرانی بندرگاہوں کی ناکہ بندی مکمل طور پر ہٹا دی، صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ہدایت پر ایرانی بندرگاہوں اور ساحلی علاقوں کی ناکہ بندی ختم کی۔

یہ بھی پڑھیں: ٹرمپ کا آبنائے ہرمز کی ناکہ بندی ختم کرنے کا اعلان

سینٹ کام نے کہا کہ خلیج عرب اور خلیج عمان میں ایرانی بندرگاہوں تک کوئی رکاوٹ نہیں ڈالی جا رہی، ایرانی بندرگاہوں پر آنے جانے والے جہازوں کی آمد و رفت میں کوئی رکاوٹ نہیں، معاہدے کی پاسداری کی یقین دہانی تک امریکی جہاز جنرل ایریا میں موجود رہیں گے۔

spot_imgspot_img