spot_img

ذات صلة

جمع

ایرانی صدر مسعود پزشکیان اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کی اہم ملاقات

تہران (17 اپریل 2026): ایرانی صدر مسعود پزشکیان اور...

بشریٰ بی بی کی آنکھ کی سرجری مکمل، ذرائع

راولپنڈی (17 اپریل 2026): اڈیالہ جیل میں قید سابق...

کراچی آکر لاہور والی کارکردگی نہیں دکھا سکے، معین علی

پی ایس ایل 11 میں کراچی کنگز کے قائمقام...

صبا قمر سے پہلی ملاقات نے رُلا دیا تھا، کرن اشفاق

اداکارہ کرن اشفاق نے انکشاف کیا ہے کہ صبا...

گیس پائپ لائن میں آگ لگنے سے ایک ہی خاندان کے 8 افراد جاں بحق

ہری پور میں گیس پائپ لائن میں آگ لگنے سے 8 افراد جاں بحق ہوگئے۔

اے آر وائی نیوز کے مطابق ہری پور کے ڈپٹی کمشنر کا کہنا ہے کہ حطار انڈسٹریل زون میں گیس پائپ لائن میں لگی آگ بجھا دی گئی ہے جبکہ آگ لگنے سے 8 افراد جاں بحق اور 5 زخمی ہوگئے۔

جاں بحق افراد میں 5 بچے، 2 خواتین اور ایک مرد شامل ہیں۔

ڈپٹی کمشنر کا کہنا ہے کہ ریسکیو آپریشن مکمل کرلیا گیا ہے 6 افراد کو بحفاظت نکال لیا گیا ہے۔

یہ پڑھیں: گل پلازہ میں دوبارہ لگنے والی آگ سے ایک اور شخص جاں بحق

واضح رہے کہ گزشتہ ماہ کراچی کے تباہ شدہ گل پلازہ میں آگ لگنے کے واقعے میں ایک اور شخص جاں بحق ہو گیا تھا۔

ریسکیو حکام کے مطابق ملبے سے بےہوشی کی حالت میں ملنے والا شخص اسپتال میں دم توڑ گیا۔ جاں بحق ہونے والا شخص گزشتہ روز لگنے والی آگ سے متاثر ہوا تھا۔

ریسکیو حکام کا کہنا تھا کہ جاں بحق شخص کی شناخت نہ ہو سکی اور لاش سرد خانے منتقل کر دی گئی ہے۔

spot_imgspot_img