spot_img

ذات صلة

جمع

شہزادی نادرہ بیگم : شاہی محل سے جلاوطنی تک، المناک تاریخی داستان

لاہور میں مدفون مغل سلطنت کی شہزادی نادرہ بانو...

سولر پینلز کی قیمتیں گرگئیں!

کراچی : شہر قائد میں سولر سسٹمز کی قیمتوں...

برطانیہ میں رہائش کے خواہش مندوں کیلیے اہم خبر

لندن : برطانوی حکومت نے نئے ایمیگریشن اور پناہ...

پاکستان میں نئی ایئرلائن کو سرٹیفکیٹ جاری، جلد فلائٹ آپریشن شروع

کراچی: نئی نجی ایئرلائن ساؤتھ ایئر کو سی اےاے...

ناروے نے آئیوری کوسٹ کو فیفا ورلڈ کپ سے باہر کردیا

ناروے نے آئیوری کوسٹ کو شکست دے کر فیفا ورلڈ کپ 2026 سے باہر کردیا۔

فیفا ورلڈ کپ 2026 کے اہم میچ میں پہلے ہاف میں ناروے نے آئیوری کوسٹ کے خلاف ایک گول کی برتری حاصل کی اور انتونیو نوسا نے 39ویں منٹ پر گول اسکور کیا۔

دوسرے ہاف میں آئیوری کوسٹ نے ناروے کی برتری ختم کردی۔

آئیوری کوسٹ کی جانب سے ڈیالو نے 74ویں منٹ میں گول اسکور کیا لیکن ناروے نے ان کے خلاف دوسرا گول اسکور کرکے کامیابی حاصل کرلی۔

اس کامیابی کے ساتھ ہی ناروے کی ٹیم نے پری کوارٹر فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا ہے۔

یہ پڑھیں: فیفا ورلڈ کپ 2026: مراکش نے نیدرلینڈز کو ہرا کر ایونٹ سے باہر کر دیا

فیفا فٹ بال ورلڈ کپ کے راؤنڈ آف 32 میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد مراکش نے نیدرلینڈز کو شکست دے کر ٹورنامنٹ سے باہر کر دیا تھا۔

نیدرلینڈز اور مراکش کے درمیان کھیلا گیا یہ اہم میچ مقررہ وقت اور پھر اضافی وقت میں بھی ایک ایک گول سے برابر رہا جس کے بعد نیدرلینڈز کی جانب سے گیپکو نے گول اسکور کیا جبکہ مراکش کی طرف سے ڈیوپ نے گیند کو جال کی راہ دکھائی تھی۔

میچ کا فیصلہ کرنے کے لیے دونوں ٹیموں کو 5، 5 پنالٹی شوٹ آؤٹس دیے گئے، جس میں مراکش نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے فتح اپنے نام کی۔

spot_imgspot_img