spot_img

ذات صلة

جمع

دنیا میں اب کوئی سپر پاور نہیں، رانا ثنااللہ

اسلام آباد : وزیراعظم کے مشیر رانا ثنااللہ نے...

برطانیہ میں پناہ گزینوں کیلئے قانون مزید سخت کردیا گیا

لندن : برطانیہ میں حکومت نے اپنے پناہ گزین...

امریکی فضائیہ کا بی 52 بمبار طیارہ گر کر تباہ

امریکی فضائیہ کا بی 52 بمبار طیارہ گر کر...

امریکی فضائیہ کا بی 52 بمبار طیارہ گر کر تباہ

امریکی فضائیہ کا بی 52 بمبار طیارہ گر کر تباہ ہو گیا۔

بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی فضائیہ کا B-52 بمبار طیارہ کیلیفورنیا میں ایڈورڈز ایئر فورس بیس پر گر کر تباہ ہو گیا۔

بیس نے فیس بک پر کہا کہ “امریکی فضائیہ کا ایک B-52 Stratofortress صبح 11:20 پر ایڈورڈز ایئر فیلڈ پر ٹیک آف کے فوراً بعد گر کر تباہ ہو گیا جس کے بعد ہنگامی عملے نے فوری طور پر جائے وقوعہ پر ریسکیو کارروائیاں شروع کر دیں۔

فوری طور پر یہ واضح نہیں ہے کہ آیا کوئی زخمی ہوا ہے۔ ایڈورڈز ایئر فورس بیس لاس اینجلس کے شمال میں تقریباً 100 میل کے فاصلے پر ہے۔

spot_imgspot_img