spot_img

ذات صلة

جمع

شہری ہوشیار : جعلی ای چالان اور ایس ایم ایس کو کیسے پہچانیں؟

لاہور (29 جون 2026): شہری جعلی ای چالان اور...

حج 2027 : کیا آپ نے رجسٹریشن کروالی؟ ریکارڈ درخواستیں موصول

اسلام آباد : وزارت مذہبی امور و بین المذاہب...

پاکستانی فری لانسرز نے ریکارڈ آمدنی سے دنیا کو حیران کردیا

لاہور : پاکستانی فری لانسرز نے ملکی تاریخ کا...

اے آئی انڈسٹری کو بڑا جھٹکا، گوگل میٹا کی طلب پوری کیوں نہ کرسکا؟

کیلیفورنیا : مصنوعی ذہانت (اے آئی) کی صنعت میں...

ایران اور امریکا میں آج ہونے والے مذاکرات معطل

ایران اور امریکا میں آج ہونے والے مذاکرات معطل...

افغان شہریوں کی گرفتاری اور کریک ڈاؤن کا فیصلہ

اسلام آباد: وزارت داخلہ نے افغان شہریوں کی فوری گرفتاری کا حکم دیتے ہوئے کریک ڈاؤن کا فیصلہ کر لیا۔

وزارت داخلہ نے افغان شہریوں کیلئے 10 جولائی کی ڈیڈلائن مقرر کر دی اور حتمی تاریخ کے بعد افغان شہریوں کو گرفتار کیا جائے گا۔

وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ 10جولائی سے تمام غیرقانونی افغان باشندوں کو گرفتار کیا جائے گا۔

کراچی میں رینجرز کیمپ پر حملے میں ملوث زخمی دہشتگرد کے ہوشربا انکشافات، افغانستان سے تربیت لینے کا اعتراف

اس حوالے سے صوبائی چیف سیکرٹریز، آئی جیز اور اسلام آباد انتظامیہ کو سختی سے عملدرآمد کی ہدایت کر دی گئی ہے۔

11جولائی سے گرفتاریوں اور کارروائیوں کی یومیہ رپورٹ وزارت داخلہ کو جمع کرانا لازمی قرار دی گئی ہے۔ رپورٹ میں بغیر ویزا ملنے والے افغان شہریوں کی تعداد، کارروائی اور موجودہ حیثیت شامل کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔

مراسلے میں معاملے کو انتہائی اہم قرار دیتے ہوئے فوری اور مکمل عملدرآمد کی ہدایت کی گئی ہے۔

spot_imgspot_img