spot_img

ذات صلة

جمع

علی رضا نے خوشحال اور رمشا خان کی شادی میں شرکت کے سوال پر کیا کہا؟

شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار علی رضا نے خوشحال...

’میرے پاس بہت وقت ہے لیکن ایران کے پاس وقت ختم ہو رہا ہے‘

واشنگٹن: امریکی صدر ٹرمپ نے ایران اور امریکی میڈیا...

صبا حمید کا والدین کو بچوں سے متعلق اہم مشورہ

شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ صبا حمید نے والدین...

کراچی میں ڈیجیٹل کرنسی کی ڈکیتی کا ایک اور واقعہ سامنے آگیا

کراچی میں ڈیجیٹل کرنسی کی ڈکیتی کا ایک اور...

نادیہ جمیل کی عمر کتنی ہے؟ اداکارہ نے بتا دیا

شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ نادیہ جمیل نے اپنی...

تہران میں فضائی دفاعی نظام فعال، ایرانی میڈیا

تہران (23 اپریل 2026): ایران کے دارالحکومت تہران میں اچانک فضائی دفاعی نظام کو فعال کیے جانے کی خبریں سامنے آئی ہیں۔

ایران کی نیم سرکاری خبر رساں ایجنسی مہر نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر لکھا کہ تہران میں فضائی دفاعی نظام فعال کیا گیا۔

دوسری جانب، خبر رساں ایجنسی روئٹرز نے اپنی رپورٹ میں مہر نیوز ایجنسی کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا کہ ایرانی دارالحکومت کے مختلف حصوں میں فضائی دفاعی نظام کو ان اہداف کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے سنا گیا جنہیں دشمن اہداف قرار دیا گیا۔

رپورٹ کے مطابق اس سے قبل ایسی رپورٹیں سامنے آئی تھیں کہ شہر میں فضائی دفاعی بیٹریاں فعال کر دی گئی ہیں۔

spot_imgspot_img