spot_img

ذات صلة

جمع

امریکی فوج نے ایران پر حملے شروع کردیے

واشنگٹن (10 جون 2026) : آبنائے ہرمز کے قریب...

پاپا رازی کی کیا حقیقت ہے؟ حیران کن کہانی سامنے آگئی

پاپا رازی (Paparazzi)کسی ایک شخص کو نہیں بلکہ ان...

بے رحم شخص کا اونٹنی پر تشدد، دونوں آنکھیں نکال لیں

تھرپارکر : اندرون سندھ کے شہر تھرپارکر میں اونٹنی...

جھانوی کپور نے ’پیڈی‘ کے لیے کتنا معاوضہ لیا؟

بالی ووڈ اداکارہ جھانوی کپور کی فلم ’پیڈی‘ میں...

یواےای کی پروازیں: مسافروں کیلیے خوشخبری

دبئی اور ابو ظہی ایئرپورٹس پر محدود پیمانے پر فضائی آپریشن شروع کر دیا گیا۔ یواےای کے دونوں ایئرپورٹس پر فضائی آپریشن 28 فروری سے معطل تھا۔

 متحدہ عرب امارات اور دیگر اسٹیشنز پر پھنسے مسافروں کے لیے اچھی خبر ہے کہ یو اےای کی ایمریٹس اور اتحادایئر نے محدود فضائی آپریشن شروع کر دیا ہے۔

ایمریٹس ایئرلائن کا کہنا ہے کہ ایئرپورٹس پر پھنسے مسافروں کیلئے محدود فضائی آپریشن شروع کیا ہے جب کہ اتحادایئر نے ابوظبی ایئرپورٹ پر پھنسے مسافروں کیلئے محدود 15 پروازوں کو آپریٹ کیا۔

ترجمان نے کہا کہ ایمریٹس نے فوری طور محدود تعداد میں پروازیں چلانا شروع کر دیں۔

ترکیہ نے پروزایں منسوخ کر دیں

متحدہ عرب امارات کی سول ایوی ایشن اتھارٹی نے جاری بیان میں کہا ہے کہ یواےای کے ہوائی اڈوں پر خصوصی پروازوں کے آپریشن کی اجازت دی گئی ہے لہذا مسافر ایئرلائن کی تصدیق کے بغیر ایئرپورٹ نہ جائیں مسافروں کو پریشانی سے بچانے کے اقدامات کیے جارہے ہیں۔

spot_imgspot_img