spot_img

ذات صلة

جمع

کیا آج اسلام آباد ہائیکورٹ کھلی رہے گی؟

اسلام آباد (21 اپریل 2026): اسلام آباد ہائیکورٹ کھلی...

کراچی : مسلح افراد نے سڑک پربیوی کے سامنے ڈاکٹر کو قتل کردیا

کراچی : شارع فیصل میٹرو پول کے قریب فائرنگ...

موٹاپا اور ذیابیطس کی بنیادی وجوہات کیا ہیں؟ حیران کن انکشافات

کراچی : پاکستان میں موٹاپا اور ذیابیطس کے امراض...

کیا آج اسلام آباد ہائیکورٹ کھلی رہے گی؟

اسلام آباد (21 اپریل 2026): اسلام آباد ہائیکورٹ کھلی رہنے کے فیصلے میں تبدیلی کر دی گئی، آج پھر اسلام آباد ہائیکورٹ بند رکھنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔

رجسٹرار ہائیکورٹ کے مطابق ریڈ زون کی بندش کی وجہ سے ہائیکورٹ بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، گزشتہ رات رجسٹرار آفس نے میڈیا کو آگاہ کیا تھا کہ ہائیکورٹ کھلی رہے گی۔

تاہم آج رجسٹرار آفس نے ہائیکورٹ بند رکھنے کے فیصلے سے میڈیا کو آگاہ کیا ہے، اسلام آباد ہائیکورٹ آج بند رکھنے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے، جس میں کہا گیا ہے کہ اسلام آباد ڈسٹرکٹ کورٹس آج کھلی رہیں گی۔

spot_imgspot_img