spot_img

ذات صلة

جمع

امریکی فوج نے ایران پر حملے شروع کردیے

واشنگٹن (10 جون 2026) : آبنائے ہرمز کے قریب...

پاپا رازی کی کیا حقیقت ہے؟ حیران کن کہانی سامنے آگئی

پاپا رازی (Paparazzi)کسی ایک شخص کو نہیں بلکہ ان...

بے رحم شخص کا اونٹنی پر تشدد، دونوں آنکھیں نکال لیں

تھرپارکر : اندرون سندھ کے شہر تھرپارکر میں اونٹنی...

جھانوی کپور نے ’پیڈی‘ کے لیے کتنا معاوضہ لیا؟

بالی ووڈ اداکارہ جھانوی کپور کی فلم ’پیڈی‘ میں...

کراچی: ایکسائز افسر پر فائر کرتے ہوئے گولی پھنس گئی، ملزم فرار

کراچی کے علاقے ڈالمیا میں مسلح موٹر سائیکل سوار ایکسائز افسر کو قتل کرنے آیا تو گولی پھنس گئی۔

اے آر وائی نیوز کے مطابق کراچی کے علاقے ڈالمیا میں میں مسلح موٹر سائیکل ملزم نے ایکسائز افسر کو قتل کرنے کی ناکام کوشش کی، حملہ آور نے پستول تان کر فائر کرنا چاہا لیکن گولی پھنس گئی۔

واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج بھی منظرعام پر آگئی ہے۔

ویڈیو میں ملزم کو حملے سے قبل ریکی کرتے دیکھا جاسکتا ہے، مسلح شخص نے اطمینان کے بعد ایکسائز افسر شمس بلوچ پر پستول تان لیا۔

خوش قسمتی سے فائر نہ ہوسکا، ایکسائز افسر معجزاہ طور پر محفوظ رہا۔

پستول سے فائر نہ ہونے پر مسلح موٹر سائیکل سوار فرار ہوگیا جبکہ ایکسائز افسر پر حملے کا مقدمہ تھانہ شاہراہ فیصل میں درج کرلیا گیا ہے۔

spot_imgspot_img