spot_img

ذات صلة

جمع

امریکی فوج نے ایران پر حملے شروع کردیے

واشنگٹن (10 جون 2026) : آبنائے ہرمز کے قریب...

پاپا رازی کی کیا حقیقت ہے؟ حیران کن کہانی سامنے آگئی

پاپا رازی (Paparazzi)کسی ایک شخص کو نہیں بلکہ ان...

بے رحم شخص کا اونٹنی پر تشدد، دونوں آنکھیں نکال لیں

تھرپارکر : اندرون سندھ کے شہر تھرپارکر میں اونٹنی...

جھانوی کپور نے ’پیڈی‘ کے لیے کتنا معاوضہ لیا؟

بالی ووڈ اداکارہ جھانوی کپور کی فلم ’پیڈی‘ میں...

حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں کمی کردی

اسلام آباد (16 مئی 2026): حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں 5 روپے فی لیٹر کمی کردی، پیٹرولیم ڈویژن نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

جاری کیے جانے والے نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول 5روپے کم ہوکر409.78روپے فی لیٹر ہوگیا، جبکہ ڈیزل کی قیمت کم ہوکر409.58روپے فی لیٹر ہوگئی۔

مزید پڑھیں : پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں ایک بار پھر اضافہ

یاد رہے کہ گزشتہ ہفتے حکومت نے آئندہ ایک ہفتے کے لیے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کیا تھا

وزارت خزانہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول 14 روپے 92 پیسے فی لیٹر مہنگا کیا گیا تھا جس کے بعد پیٹرول کی فی لیٹر نئی قیمت 414 روپے 78 پیسے مقرر کی گئی تھی۔

ہائی اسپیڈ ڈیزل 15روپے فی لیٹر مہنگا ہونے کے بعد نئی قیمت 414 روپے 58 پیسے ہوگئی تھی۔ جس میں اب پانچ روپے کمی کا اعلان کیا گیا ہے۔

مٹی کا تیل سستا، پیٹرول لیوی میں مزید اضافہ

spot_imgspot_img