زمبابوے کے کپتان نے بھارتی صحافی کے برائن بینیٹ کی ’بائیو پک‘ کے سوال کا جواب دے دیا۔
زمبابوے کے کپتان سکندر رضا سے بھارتی صحافی نے سوال کیا کہ بالی ووڈ برائن بینیٹ سے ان کی بائیو پک کے لیے رابطہ کرے تو آپ کا کیا خیال ہے۔
سکندر رضا نے کہا کہ ایمانداری سے پوچھیں تو میں کہوں گا نہیں ایسا نہیں ہونا چاہیے۔
انہوں نے کہا کہ میں چاہتا ہوں کہ برائن بینیٹ ابھی کرکٹ پر ہی فوکس رکھیں اور فی الحال بالی ووڈ سے دور رہی رہیں۔



