spot_img

ذات صلة

جمع

امریکی فوج نے ایران پر حملے شروع کردیے

واشنگٹن (10 جون 2026) : آبنائے ہرمز کے قریب...

پاپا رازی کی کیا حقیقت ہے؟ حیران کن کہانی سامنے آگئی

پاپا رازی (Paparazzi)کسی ایک شخص کو نہیں بلکہ ان...

بے رحم شخص کا اونٹنی پر تشدد، دونوں آنکھیں نکال لیں

تھرپارکر : اندرون سندھ کے شہر تھرپارکر میں اونٹنی...

جھانوی کپور نے ’پیڈی‘ کے لیے کتنا معاوضہ لیا؟

بالی ووڈ اداکارہ جھانوی کپور کی فلم ’پیڈی‘ میں...

الیکشن کمیشن کا اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کروانے کا اعلان

الیکشن کمیشن نے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں بلدیاتی انتخاب کروانے کا اعلان کردیا۔

الیکشن کمیشن نے بلدیاتی انتخابات سے متعلق محفوظ جاری کردیا جس میں اسلام آباد لوکل گورنمنٹ ایکٹ 2015 میں حالیہ ترمیم آئین اور قانون سے متصادم قرار دی گئی ہے۔

فیصلے میں کہا گیا ہے کہ خواتین سمیت دیگر مخصوص نشستوں پر انتخابات سیکریٹری لوکل گورنمنٹ نہیں کرواسکتا، انتخابات کے لیے ڈی آر او، آر او اور دیگر عملہ تعینات کرنا الیکشن کمیشن کا اختیار ہے۔

ای سی پی کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن اپنے افسران عدلیہ یا انتظامیہ میں سے تعینات کرے گا، سیکریٹری لوکل گورنمنٹ سرکاری افسر کی تعریف پر پورا نہیں اترتا۔

الیکشن کمیشن نے متعلقہ ونگ کو بلدیاتی انتخابات کے شیڈول کی تیاری کا حکم بھی دے دیا ہے۔

spot_imgspot_img