spot_img

ذات صلة

جمع

امریکی فوج نے ایران پر حملے شروع کردیے

واشنگٹن (10 جون 2026) : آبنائے ہرمز کے قریب...

پاپا رازی کی کیا حقیقت ہے؟ حیران کن کہانی سامنے آگئی

پاپا رازی (Paparazzi)کسی ایک شخص کو نہیں بلکہ ان...

بے رحم شخص کا اونٹنی پر تشدد، دونوں آنکھیں نکال لیں

تھرپارکر : اندرون سندھ کے شہر تھرپارکر میں اونٹنی...

جھانوی کپور نے ’پیڈی‘ کے لیے کتنا معاوضہ لیا؟

بالی ووڈ اداکارہ جھانوی کپور کی فلم ’پیڈی‘ میں...

مچھ جیل میں قید قبائلی رہنما پر مبینہ خنجر سے حملہ

کوئٹہ (3 اپریل 2026): مچھ جیل میں قید قبائلی رہنما سردار نسیم ترین خنجر سے کیے گئے مبینہ حملے میں زخمی ہوگئے۔

سردار نسیم ترین پر گزشتہ رات خنجر سے حملہ کیا گیا۔ وزیر داخلہ بلوچستان ضیا لانگو نے قبائلی رہنما پر مچھ جیل میں مبینہ حملے کا نوٹس لیا۔

صوبائی وزیر داخلہ نے ایڈیشنل چیف سیکرٹری داخلہ سے رپورٹ طلب کرتے ہوئے ہدایت کی کہ سردار نسیم ترین پر مبینہ حملے کے وقت جیل عملہ کہاں تھا اس کی مکمل انکوائری کی جائے۔

ضیا لانگو نے مزید کہا کہ مچھ جیل کے عملے کی کوتاہی اور غفلت برداشت نہیں کی جائے گی۔

spot_imgspot_img