spot_img

ذات صلة

جمع

فیفا ورلڈ کپ 2026: انگلینڈ نے ڈی آر کانگو کو واپسی کا ٹکٹ تھما دیا

فیفا ورلڈ کپ کے اہم میچ میں انگلینڈ نے کانگو کو 1-2 سے شکست دے کر ایونٹ سے باہر کردیا۔

فیفا ورلڈ کپ ناک آؤٹ مرحلے کے 8ویں میچ میں پہلا ختم ہونے پر ڈی آر کانگو کو انگلینڈ کے خلاف 0-1 کی برتری حاصل تھی جب برائن نے 7ویں منٹ میں گول اسکور کیا۔

دوسرے ہاف میں انگلینڈ نے شاندار کم بیک کرتے ہوئے کانگو کی برتری ختم کردی۔

انگلینڈ کی جانب سے کپتان ہیری کین نے 75ویں منٹ میں گول اسکور کیا جبکہ دوسرا گول بھی انہوں نے شاندار کک لگا کر کیا۔

اس کامیابی کے بعد انگلینڈ نے پری کوارٹر فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا ہے۔

spot_imgspot_img