spot_img

ذات صلة

جمع

امریکی فوج نے ایران پر حملے شروع کردیے

واشنگٹن (10 جون 2026) : آبنائے ہرمز کے قریب...

پاپا رازی کی کیا حقیقت ہے؟ حیران کن کہانی سامنے آگئی

پاپا رازی (Paparazzi)کسی ایک شخص کو نہیں بلکہ ان...

بے رحم شخص کا اونٹنی پر تشدد، دونوں آنکھیں نکال لیں

تھرپارکر : اندرون سندھ کے شہر تھرپارکر میں اونٹنی...

جھانوی کپور نے ’پیڈی‘ کے لیے کتنا معاوضہ لیا؟

بالی ووڈ اداکارہ جھانوی کپور کی فلم ’پیڈی‘ میں...

بلوچستان : سیکیورٹی فورسز کی گاڑی پر آئی ای ڈی دھماکہ، 5 جوان شہید

راولپنڈی : بلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقے شیر بندی میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی پر دہشت گردوں کی جانب سے آئی ای ڈی دھماکا کیا گیا۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق آئی ای ڈی دھماکے میں 5سیکیورٹی اہلکار جام شہادت نوش کرگئے۔

کلیئرنس آپریشن کے دوران 5 دہشت گرد مارے گئے، سیکیورٹی فورسز کے شہدا میں کیپٹن وقار احمد، نائیک عصمت اللہ، لانس نائیک جنید احمد، لانس نائیک خان محمد، سپاہی محمد ظہور شامل ہیں۔

spot_imgspot_img