spot_img

ذات صلة

جمع

امریکی فوج نے ایران پر حملے شروع کردیے

واشنگٹن (10 جون 2026) : آبنائے ہرمز کے قریب...

پاپا رازی کی کیا حقیقت ہے؟ حیران کن کہانی سامنے آگئی

پاپا رازی (Paparazzi)کسی ایک شخص کو نہیں بلکہ ان...

بے رحم شخص کا اونٹنی پر تشدد، دونوں آنکھیں نکال لیں

تھرپارکر : اندرون سندھ کے شہر تھرپارکر میں اونٹنی...

جھانوی کپور نے ’پیڈی‘ کے لیے کتنا معاوضہ لیا؟

بالی ووڈ اداکارہ جھانوی کپور کی فلم ’پیڈی‘ میں...

کیا کےالیکٹرک کے نئے سی ای او کراچی کے شہریوں کی مسیحائی کرپائیں گے؟

اس وقت شہرقائد میں ہر گزرتے دن کے ساتھ گرمی اپنے عروج کی طرف رواں دواں ہے جبکہ کراچی سمیت ملک بھر میں ہر دوسرے دن آنے والی ہیٹ ویو الرٹ نے بھی شہریوں کے ہوش اڑا رکھے ہیں۔

ایسی صورتحال میں بجلی کتنی ضروری بن جاتی ہے بلکہ یوں کہیں کہ چین و سکون کی واحد وجہ بن جاتی ہے تو بےجا نہ ہوگا۔

موسم گرما کی آمد سے قبل ہی پچھلے ماہ 15 اپریل کو کےالیکٹرک کے نئے چیف ایگزیکٹیو آفیسر سید محمد طحہ کی تقرری عمل میں لائی جاچکی اور شاید اب کےالیکٹرک کے نئے سی ای او کے پاس بہترین موقع ہے کہ وہ شہرقائد کے عوام کےلیے مسیحا بن جائیں۔

کےالیکٹرک اور اس کے نئے سی ای او کےلیے لوڈ شیڈنگ، لائن لاسز اور بجلی چوری سمیت کئی چیلنجز موجود ہیں۔

زعیم باصر کی اس آڈیو پوڈ کاسٹ میں مزید تفصیل سماعت فرمائیں..

spot_imgspot_img