پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت کے حوالے سے بڑی خبر آگئی ہے۔
اے آر وائی نیوز کے مطابق پیٹرول ایک روپے 97 پیسے فی لیٹر سستا ہونے کا امکان ہے جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت برقرار رکھے جانے کا امکان ہے۔
پیٹرول ڈویژن کی جانب سے کچھ دیر میں اعلامیہ جاری کرے گی۔
واضح رہے کہ آئندہ ایک ہفتے کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا اعلان جلد متوقع ہے۔
Latest Pakistan News and Breaking News from All over Pakistan
گزشتہ ہفتے حکومت کی جانب سے پیٹرول کی قیمت برقرار رکھی گئی تھی جبکہ اس وقت پیٹرول کی فی لیٹر قیمت 301 روپے 85 پیسے ہے۔



