spot_img

ذات صلة

جمع

امریکی فوج نے ایران پر حملے شروع کردیے

واشنگٹن (10 جون 2026) : آبنائے ہرمز کے قریب...

پاپا رازی کی کیا حقیقت ہے؟ حیران کن کہانی سامنے آگئی

پاپا رازی (Paparazzi)کسی ایک شخص کو نہیں بلکہ ان...

بے رحم شخص کا اونٹنی پر تشدد، دونوں آنکھیں نکال لیں

تھرپارکر : اندرون سندھ کے شہر تھرپارکر میں اونٹنی...

جھانوی کپور نے ’پیڈی‘ کے لیے کتنا معاوضہ لیا؟

بالی ووڈ اداکارہ جھانوی کپور کی فلم ’پیڈی‘ میں...

مراد سعید نے سینیٹ کی نشست سے استعفیٰ دے دیا

اسلام آباد : پاکستان تحریک انصاف کے رہنما مراد سعید نے اپنی سینیٹ کی نشست چھوڑتے ہوئے اپنا استعفیٰ چیئرمین پی ٹی آئی کو بھیج دیا۔

اس حوالے سے پاکستان تحریک انصاف نے مراد سعید کے سینیٹ سے استعفے کی تصدیق کی ہے۔

‏مراد سعید نے پارٹی کو سینیٹ اور اسمبلیوں سے فوری استعفیٰ دینے کا مشورہ بھی دیا ہے۔

spot_imgspot_img