spot_img

ذات صلة

جمع

امریکی فوج نے ایران پر حملے شروع کردیے

واشنگٹن (10 جون 2026) : آبنائے ہرمز کے قریب...

پاپا رازی کی کیا حقیقت ہے؟ حیران کن کہانی سامنے آگئی

پاپا رازی (Paparazzi)کسی ایک شخص کو نہیں بلکہ ان...

بے رحم شخص کا اونٹنی پر تشدد، دونوں آنکھیں نکال لیں

تھرپارکر : اندرون سندھ کے شہر تھرپارکر میں اونٹنی...

جھانوی کپور نے ’پیڈی‘ کے لیے کتنا معاوضہ لیا؟

بالی ووڈ اداکارہ جھانوی کپور کی فلم ’پیڈی‘ میں...

’’محمد نواز کو اوور اس لیے نہیں دیا کہ دو کھبے بیٹنگ کررہے تھے‘‘

لاہور : پاکستان کرکٹ بورڈ کے سابق چیف سلیکٹر ہارون رشید نے کہا ہے کہ حسن نواز کو ٹیم سے ڈراپ کرنا بہت بڑی غلطی تھی۔

ایشیا کپ 2025 میں بھارت کے ہاتھوں شکست پر تبصرہ کرتے ہوئے ہارون رشید نے بتایا کہ یہ بات سب جانتے کہ جس پچ پر میچ کھیلا گیا وہ بیٹنگ پچ تھی لیکن انہوں نے اس بات پر توجہ ہی نہیں دی۔

اتنی بہترین پچ ہونے کے باوجود انہوں نے آل راؤنڈر حسن نواز کو ڈراپ کردیا یہ بات میری سمجھ سے بالاتر اور ان کی بہت بڑی غلطی تھی۔

ایک سوال کے جواب میں ہارون رشید نے کہا کہ حیرت اس بات پہ ہوئی اور ان لوگوں کی سوچ ایسی ہے کہ محمد نواز کو اوور اس لیے نہیں کرایا گیا کہ دو کھبے (لیفٹ ہینڈڈ بیٹر) بیٹنگ کررہے تھے۔

حالات اس نہج تک آچکے ہیں اگلے ورلڈ کپ میں پاکستان کی نئی ٹیم کھیل رہی ہوگی اور اس کی کیا پرفامنس ہوگی خود اندازہ لگا لیں۔

spot_imgspot_img