spot_img

ذات صلة

جمع

نیویارک : کنسرٹ کے دوران خوفناک حادثہ، ایک شخص ہلاک

نیو یارک کے میڈیسن اسکوائر گارڈن میں راک بینڈ...

شہزادہ ولیم کے بچوں کا فادرز ڈے پر محبت بھرا پیغام

لندن : شہزادہ ولیم کی 11 سالہ بیٹی پرنسس...

ٹرمپ کے بیان کے بعد ایران نے مذاکرات معطل کردیے، وفد واپس روانہ

سوئٹزر لینڈ : امریکی صدر ٹرمپ کے ایران کیخلاف...

خلیجی ملک میں ڈرائیونگ ٹیسٹ سے متعلق اہم اعلان

جنرل ٹریفک ڈیپارٹمنٹ میں آگاہی یونٹ کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر،...

فیفا ورلڈ کپ 2026: اسپین نے سعودی عرب کو شکست دے دی

(21 جون 2026): فیفا ورلڈ کپ 2026 کے گروپ اسٹیج کے میچ میں اسپین نے سعودی عرب کو شکست دے دی۔

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق گروپ ایچ میں اسپین اور سعودی عرب کے درمیان مقابلہ ہوا، جس میں یورپی چیمپئن نے مخالف ٹیم 0-4 سے ہرا دیا۔

ہسپانوی ٹیم نے پہلے ہاف میں 3 جبکہ دوسرے ہاف میں ایک گول کیا، اسپین کیلیے میکیل نے 2، لامین یمال اور حسن نے ایک ایک گول کیا۔

واضح رہے کہ سعودی عرب کا آخری گروپ میچ 27 جون کو کیپ ورڈی سے ہوگا۔

FIFA World Cup 2026 Fixtures and Results

spot_imgspot_img