spot_img

ذات صلة

جمع

نوجوانوں کے لیے ہنرمندی اور روزگار کے نئے مواقع

پشاور : نوجوانوں کے لیے ہنرمندی اور روزگار کے...

سفید اور دانے دار مکھن گھر میں بنانا نہایت آسان

گھر میں دہی سے مکھن تیار کرنا ایک پرانا...

امریکا آج رات ایران پر بڑا حملہ کرے گا، امریکی وزیر جنگ

فلوریڈا : امریکی وزیر جنگ پیٹ ہیگسیتھ نے کہا...

وزیراعظم شہباز شریف آئی ایم ایف سے بڑا ریلیف لینے میں کامیاب، ذرائع

اسلام آباد : وزیراعظم شہباز شریف عالمی مالیاتی فنڈ...

فاطمہ آفندی نے بیٹی کا چہرہ مداحوں کو دکھا دیا

شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ فاطمہ آفندی نے بیٹی ازنیرا کا چہرہ مداحوں کو دکھا دیا۔

فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر فاطمہ آفندی نے بیٹی ازنیرا کی تصاویر شیئر کی ہیں جبکہ ان کے ہاں بیٹی کی پیدائش 5 دسمبر 2025 کو ہوئی۔

فاطمہ اور کنور ارسلان نے بیٹی ازنیرا اور بیٹوں المیر اور مہبیر کے ساتھ فیملی فوٹو شیئر کیا۔

اداکارہ کے مداحوں کی جانب سے بیٹی کی تصاویر شیئر کرنے پر تعریفی کمنٹس کیے جارہے ہیں اور اسے والد سے ملایا جارہا ہے۔

ایک مداح نے لکھا کہ ’ماشا اللہ آپ کے تمام بچوں کی آنکھیں خوبصورت اور پرکشش ہیں۔‘

دوسرے مداح کا کہنا تھا کہ بیٹی ماشا اللہ بہت پایری ہے اللہ اسے ہر بری طرح سے محفوظ رکھے۔ ایک اور مداح نے لکھا کہ ازنیرا کی آنکھیں مہبیر جیسی ہیں باقی وہ المیر سے مشابہ ہے۔‘

 

واضح رہے کہ فاطمہ آفندی اور کنور ارسلان کی شادی 2012 میں ہوئی۔ وہ پہلے ہی دو بیٹوں المیر اور مہبیر کے والدین ہیں۔ اپنے اداکاری کے کیریئر کے ساتھ ساتھ، فاطمہ ایک کامیاب یوٹیوب چینل بھی چلاتی ہیں جہاں وہ باقاعدگی سے اپنی زندگی اور کام کے بارے میں اپ ڈیٹس شیئر کرتی رہتی ہیں۔

spot_imgspot_img