spot_img

ذات صلة

جمع

امریکی فوج نے ایران پر حملے شروع کردیے

واشنگٹن (10 جون 2026) : آبنائے ہرمز کے قریب...

پاپا رازی کی کیا حقیقت ہے؟ حیران کن کہانی سامنے آگئی

پاپا رازی (Paparazzi)کسی ایک شخص کو نہیں بلکہ ان...

بے رحم شخص کا اونٹنی پر تشدد، دونوں آنکھیں نکال لیں

تھرپارکر : اندرون سندھ کے شہر تھرپارکر میں اونٹنی...

جھانوی کپور نے ’پیڈی‘ کے لیے کتنا معاوضہ لیا؟

بالی ووڈ اداکارہ جھانوی کپور کی فلم ’پیڈی‘ میں...

غزہ منصوبے کی حمایت: برطانیہ، فرانس اور جرمنی کا اہم مطالبہ

برطانیہ، فرانس، جرمنی نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل سے ٹرمپ کے غزہ منصوبے کی حمایت کا مطالبہ کیا۔

برطانیہ، فرانس اور جرمنی کے رہنماؤں نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل پر زور دیا ہے کہ وہ غزہ کے لیے صدر ٹرمپ کے امن منصوبے کی حمایت کرے جس کا پہلا مرحلہ آج صبح سے نافذ العمل ہوا۔

نام نہاد E3 گروپ نے ایک بیان میں کہا کہ ہم اس بات سے اتفاق کرتے ہیں کہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کو اس منصوبے کی مکمل حمایت کرنی چاہیے اور اس کے نفاذ کی حمایت کرنی چاہیے۔

غزہ جنگ بندی کے بعد فلسطینیوں کے اہم مطالبات

بیان کے مطابق ثالثوں، مصر، قطر اور ترکی کی سفارتی کوششوں اور معاہدے کو محفوظ بنانے کے لیے وسیع تر خطے کی جانب سے حاصل حمایت پر ہم اس معاملے پر صدر ٹرمپ کی قیادت کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔

روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے کہا ہے کہ ماسکو امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے غزہ میں جنگ کے خاتمے کے منصوبے کی حمایت کرتا ہے۔

پیوٹن نے کہا کہ روس سے امن عمل میں حصہ لینے کا مطالبہ کیا جا سکتا ہے کیونکہ اس کے عرب ممالک اور خاص طور پر فلسطینیوں کے ساتھ اعتماد کے تعلقات ہیں۔

spot_imgspot_img