spot_img

ذات صلة

جمع

امریکی فوج نے ایران پر حملے شروع کردیے

واشنگٹن (10 جون 2026) : آبنائے ہرمز کے قریب...

پاپا رازی کی کیا حقیقت ہے؟ حیران کن کہانی سامنے آگئی

پاپا رازی (Paparazzi)کسی ایک شخص کو نہیں بلکہ ان...

بے رحم شخص کا اونٹنی پر تشدد، دونوں آنکھیں نکال لیں

تھرپارکر : اندرون سندھ کے شہر تھرپارکر میں اونٹنی...

جھانوی کپور نے ’پیڈی‘ کے لیے کتنا معاوضہ لیا؟

بالی ووڈ اداکارہ جھانوی کپور کی فلم ’پیڈی‘ میں...

عثمان مختار کا شادی کی سالگرہ پر اہلیہ کے لیے محبت بھرا پیغام

اداکار عثمان مختار نے شادی کی چوتھی سالگرہ پر اہلیہ زنیرا کے لیے محبت بھرا پیغام جاری کردیا۔

فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام اداکار عثمان خان نے اہلیہ زنیرہ انعام خان کے لیے شادی کی چوتھی سالگرہ پر محبت بھرا پیغام شیئر کیا ہے۔

انہوں نے لکھا کہ ’آپ نے مجھے مضبوط، سمجھدار اور تھوڑا کم افرا تفری میں رکھا۔‘ عثمان مختار نے زنیرہ انعام خان کو اپنی حمایت کرنے پر شکریہ بھی ادا کیا۔

اداکار کا کہنا تھا کہ وہ خود کو اہلیہ اور بیٹی کے بغیر مکمل نہیں سمجھتے۔

واضح رہے کہ زنیرہ انعام خان اسلام آباد کے انسٹی ٹیوٹ آف ریجنل اسٹڈیز میں پروگرام کی قیادت کرتی ہیں۔

یہ پڑھیں: عثمان مختار نے محدود پروجیکٹس کرنے کی وجہ بیان کردی

انہوں نے یونیورسٹی آف ویسٹرن آسٹریلیا سے بین الاقوامی قانون اور بین الاقوامی تعلقات میں ڈبل ماسٹر کی ڈگری حاصل کی ہے اور اس سے قبل وہ آسٹریلیا میں واک فری جیسی تنظیموں کے ساتھ کام کر چکی ہیں۔

عثمان مختار اور زنیرہ انعام 31 مارچ 2021 کو رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئی اور 23 فروری کو ان کے ہاں بیٹی سیرا کی پیدائش ہوئی۔

spot_imgspot_img