spot_img

ذات صلة

جمع

امریکی فوج نے ایران پر حملے شروع کردیے

واشنگٹن (10 جون 2026) : آبنائے ہرمز کے قریب...

پاپا رازی کی کیا حقیقت ہے؟ حیران کن کہانی سامنے آگئی

پاپا رازی (Paparazzi)کسی ایک شخص کو نہیں بلکہ ان...

بے رحم شخص کا اونٹنی پر تشدد، دونوں آنکھیں نکال لیں

تھرپارکر : اندرون سندھ کے شہر تھرپارکر میں اونٹنی...

جھانوی کپور نے ’پیڈی‘ کے لیے کتنا معاوضہ لیا؟

بالی ووڈ اداکارہ جھانوی کپور کی فلم ’پیڈی‘ میں...

صدر آصف زرداری نے دانش اسکولز اتھارٹی بل وزیر اعظم کو واپس بھجوا دیا

اسلام آباد (17 دسمبر 2025): صدر آصف زرداری نے دانش اسکولز اتھارٹی بل وزیر اعظم کو واپس بھجوا دیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق صدر پاکستان آصف علی زرداری نے دانش اسکولز اتھارٹی بل 2025 صوبائی مشاورت کی نظر ثانی کے لیے وزیر اعظم کو واپس بھجوا دیا۔

صدر مملکت نے کہا کہ صوبوں میں دانش اسکولوں کے قیام کی متعلقہ صوبائی حکومتوں سے پیشگی مشاورت ناگزیر ہے۔

علاوہ ازیں، صدر مملکت نے وزیر اعظم کے مشورے پر قانون شہادت (ترمیمی) بل 2025 کی منظوری دے دی، صدر مملکت نے کنگ حمد یونیورسٹی آف نرسنگ اینڈ ایسوسی ایڈ میڈیکل سائنز بل 2025 کی توثیق بھی کر دی۔

آصف علی زرداری نے نیشنل کمیشن فار مائنورٹیز رائٹس بل 2025 کی بھی منظوری دے دی۔

spot_imgspot_img