spot_img

ذات صلة

جمع

امریکی فوج نے ایران پر حملے شروع کردیے

واشنگٹن (10 جون 2026) : آبنائے ہرمز کے قریب...

پاپا رازی کی کیا حقیقت ہے؟ حیران کن کہانی سامنے آگئی

پاپا رازی (Paparazzi)کسی ایک شخص کو نہیں بلکہ ان...

بے رحم شخص کا اونٹنی پر تشدد، دونوں آنکھیں نکال لیں

تھرپارکر : اندرون سندھ کے شہر تھرپارکر میں اونٹنی...

جھانوی کپور نے ’پیڈی‘ کے لیے کتنا معاوضہ لیا؟

بالی ووڈ اداکارہ جھانوی کپور کی فلم ’پیڈی‘ میں...

سارہ علی خان کے دیے گئے بسکٹ فقیر نے لینے سے انکار کردیا، ویڈیو وائرل

بالی ووڈ کی معروف اداکارہ سارہ علی خان کے دیے گئے بسکٹ فقیر نے لینے سے انکار کردیا۔

سارہ عالی خان بالی ووڈ کی نامور اداکارہ ہیں جو فلموں میں جاندار اداکاری کے لیے جانی جاتی ہیں اور وہ سیف علی خان، امرتا راؤ کی صاحبزادی ہیں۔

اداکارہ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہورہی ہے جس میں وہ گاڑی میں موجود ہیں۔

سارہ جیسے ہی گاڑی کا دروازہ کھولتی ہیں تو فقیر ان سے بھیک کی فریاد کرتا ہے وہ گاڑی میں رکھے بسکٹ کا پیکٹ اٹھا کر اسے دینے لگتی ہیں۔

فقیر نے اداکارہ کی جانب سے دیے گئے بسکٹ لینے سے انکار کیا اور کہنے لگا کہ بیٹا بسکٹ کھانے سے سینے میں جلن ہوتی ہے، آپ کا بہت شکریہ۔

اس ویڈیو کے سامنے آنے کے بعد سوشل میڈیا صارفین نے دلچسپ تبصرے کیے صارف نے لکھا کہ ’صرف سارہ خان نہیں بلکہ فقیر کو بھی اپنے کھانے پینے اور صحت کا بہت خیال رہتا ہے‘۔

spot_imgspot_img