spot_img

ذات صلة

جمع

مارکیٹیں کتنے بجے بند ہوں گی؟

حکومت نے ایندھن کی بچت پالیسی کے تحت مزید...

بنوں میں بارود سے بھری گاڑی پولیس اسٹیشن سے ٹکرا گئی

بنوں میں بارود سے بھری گاڑی ڈومیل پولیس اسٹیشن...

بیرسٹر گوہر کے نام پر ہیکرز نے 5 لاکھ روپے لوٹ لیے

چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کے نام پر...

’موٹر سائیکل سواروں کے لیے 100 روپے فی لیٹر سبسڈی دی جائے گی‘

وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا ہے...

زیر زمین پھنسے بلی کے بچے کو ریموٹ کنٹرول کار نے بچا لیا

امریکا میں زیر زمین پھنسے بلی کے بچے کو کار ریموٹ کنٹرول کار کی مدد سے بچا لیا گیا۔

غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق امریکا کی ریاست نیویارک میں کھلونے والی کار کی مدد سے پائپ میں پھنسی بلی کو باحفاظت بچایا گیا۔

بلی کا بچہ زیر زمین پائپ میں پھنس گیا تھا۔ اور اس تک پہنچنا انسانوں کے لیے ناممکن تھا۔ تاہم مقامی ریسکیو کی ٹیم نے بلی کے بچے کو نکالنے کے لیے منفرد طریقہ اپنایا۔

مقامی ریسکیو ٹیم نے ریموٹ کنٹرول کار میں ایک کیمرہ اور لائٹ نصب کر کے اسے پائپ کے اندر بھیجا۔ اس کار نے بلی کا درست مقام معلوم کرنے میں مدد دی۔

جب بلی کی جگہ کا پتا چل گیا تو ریسکیو عملے نے پائپ کا وہ حصہ کھودا۔ اور آخرکار کئی گھنٹوں کی کوشش کے بعد بلی کو محفوظ طور پر نکال لیا۔

یہ واقعہ نہ صرف ٹیکنالوجی کے مثبت استعمال کی ایک مثال ہے بلکہ جانوروں سے ہمدردی اور انسانیت کی خوبصورت جھلک بھی پیش کرتا ہے۔

spot_imgspot_img