spot_img

ذات صلة

جمع

مارکیٹیں کتنے بجے بند ہوں گی؟

حکومت نے ایندھن کی بچت پالیسی کے تحت مزید...

بنوں میں بارود سے بھری گاڑی پولیس اسٹیشن سے ٹکرا گئی

بنوں میں بارود سے بھری گاڑی ڈومیل پولیس اسٹیشن...

بیرسٹر گوہر کے نام پر ہیکرز نے 5 لاکھ روپے لوٹ لیے

چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کے نام پر...

’موٹر سائیکل سواروں کے لیے 100 روپے فی لیٹر سبسڈی دی جائے گی‘

وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا ہے...

ریمبو مجھے ’اکشے کمار‘ کی طرح لگتے تھے، صاحبہ

شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ صاحبہ افضل کا کہنا ہے کہ شوہر ریمبو (افضل خان) مجھے اکشے کمار کی طرح لگتے تھے۔

اداکارہ صاحبہ افضل نے حال ہی میں نجی ٹی وی کے پروگرام میں شرکت کی اور اس دوران اپنی اور ریمبو کی محبت کی کہانی سے متعلق اظہار خیال کیا۔

انہوں نے کہا کہ میں دکھنے سے زیادہ ریمبو کی خوبیوں کو پسند کرتی تھی، وہ پاکیزہ روح تھے اور مجھے ان کی عادات پسند تھیں، اس وقت وہ مجھے ان کی عادات پسند تھیں، اس وقت وہ مجھے اکشے کمار کی طرح لگتے تھے اور میں اکشے کی بہت بڑی مداح ہوں۔

یہ پڑھیں: صاحبہ اور ریمبو کی شادی، نشو بیگم نے بڑے راز سے پردہ اٹھا دیا

ریمبو نے شادی سے پہلے میرے لیے ’صاحبہ او صاحبہ‘ گنگنایا، پھول تحفے میں دینا، اس کے بعد فلم ’ہاتھی میرے ساتھی‘ کی شوٹنگ کے دوران میری جان بچائی۔

اداکارہ نے بتایا کہ شادی کے بعد رشتے مزید گہرے ہوتے جاتے تو شاید ہم ایک دوسرے کو بھول جاتے لیکن اب ہم موت سے ڈرتے ہیں اور زندگی کے بارے میں سوچتے ہیں کہ میں ان کے بغیر زندہ رہوں گی۔

spot_imgspot_img