spot_img

ذات صلة

جمع

امریکی فوج نے ایران پر حملے شروع کردیے

واشنگٹن (10 جون 2026) : آبنائے ہرمز کے قریب...

پاپا رازی کی کیا حقیقت ہے؟ حیران کن کہانی سامنے آگئی

پاپا رازی (Paparazzi)کسی ایک شخص کو نہیں بلکہ ان...

بے رحم شخص کا اونٹنی پر تشدد، دونوں آنکھیں نکال لیں

تھرپارکر : اندرون سندھ کے شہر تھرپارکر میں اونٹنی...

جھانوی کپور نے ’پیڈی‘ کے لیے کتنا معاوضہ لیا؟

بالی ووڈ اداکارہ جھانوی کپور کی فلم ’پیڈی‘ میں...

دپیکا پڈوکون عبایا پہن کر شیخ زاید مسجد پہنچ گئیں

بالی ووڈ کی معروف اداکارہ دپیکا پڈوکون شوہر و اداکار رنویر سنگھ کے ساتھ ابوظبی کی شٰخ زاید مسجد پہنچ گئیں۔

ابوظبی کی شیخ زاید مسجد کے دورے کے دوران اداکارہ دپیکا پڈوکون نے عبایا پہن کررکھا تھا جس کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔

دپیکا اور رنویر کا ابوظبی کا یہ دورہ ’ایکسپیرنس ابوظبی’ سیاحت کے فروغ کی مہم کا حصہ ہے جس کا مقصد امارات کی سیاحت کو فروغ دینا تھا۔

یہ پڑھیں: دپیکا پڈوکون بیٹی دعا کی ویڈیو بنانے پر غصے میں آگئیں، ویڈیو وائرل

اداکارہ کے عبایا پہننے اور سر ڈھانپنے والے لباس پر سوشل میڈیا پر  صارفین کی جانب سے ملے جلے ردعمل کا اظہار کیا جارہا ہے۔

سوشل میڈیا کے کچھ صارفین نے ان کے لباس کو مذہبی احترام قرار دیا تو کچھ نے تنقید کی۔

واضح رہے کہ دپیکا پڈوکون اور رنویر سنگھ 14 نومبر 2018 کو شادی کے بندھن میں بندھے اور ان کی ایک بیٹی ’دعا‘ بھی ہے۔

spot_imgspot_img