spot_img

ذات صلة

جمع

امریکی فوج نے ایران پر حملے شروع کردیے

واشنگٹن (10 جون 2026) : آبنائے ہرمز کے قریب...

پاپا رازی کی کیا حقیقت ہے؟ حیران کن کہانی سامنے آگئی

پاپا رازی (Paparazzi)کسی ایک شخص کو نہیں بلکہ ان...

بے رحم شخص کا اونٹنی پر تشدد، دونوں آنکھیں نکال لیں

تھرپارکر : اندرون سندھ کے شہر تھرپارکر میں اونٹنی...

جھانوی کپور نے ’پیڈی‘ کے لیے کتنا معاوضہ لیا؟

بالی ووڈ اداکارہ جھانوی کپور کی فلم ’پیڈی‘ میں...

دو ذہین طالبات نے دنیا میں پاکستان کا نام روشن کردیا

پاکستانی طالبات نے کیمبرج آؤٹ اسٹینڈنگ لرنر ایوارڈز 2025 میں نمایاں کامیابی حاصل کر کے ملک و قوم کا نام فخر سے بلند کر دیا۔

اے آر وائی نیوز کے پروگرام باخبر سویرا میں لائبہ علی اور مومنہ سلمان نے بتایا کہ وہ پاک ترک معارف انٹرنیشنل اسکولز اینڈ کالجز اور آصفہ عرفان گرلز کیمپس لاہور کی طالبات ہیں۔

انہوں نے بالترتیب ریاضی اور کامرس کے مضامین میں ورلڈ ٹاپ پوزیشن حاصل کی، اپنی کامیابی پر اظہارِ خیال کرتے ہوئے ورلڈ ٹاپ اِن میتھمیٹکس لائبہ علی نے کہا کہ ان کی کامیابی اساتذہ کی مسلسل رہنمائی اور حوصلہ افزائی کا نتیجہ ہے۔

ورلڈ ٹاپ ان کامرس مومنہ سلمان نے اپنی کامیابی کا سہرا اسکول کے مضبوط تعلیمی نظام، اساتذہ کی ذاتی رہنمائی اور اساتذہ و والدین کی مستقل حوصلہ افزائی کو قرار دیا۔

spot_imgspot_img