spot_img

ذات صلة

جمع

مارکیٹیں کتنے بجے بند ہوں گی؟

حکومت نے ایندھن کی بچت پالیسی کے تحت مزید...

بنوں میں بارود سے بھری گاڑی پولیس اسٹیشن سے ٹکرا گئی

بنوں میں بارود سے بھری گاڑی ڈومیل پولیس اسٹیشن...

بیرسٹر گوہر کے نام پر ہیکرز نے 5 لاکھ روپے لوٹ لیے

چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کے نام پر...

’موٹر سائیکل سواروں کے لیے 100 روپے فی لیٹر سبسڈی دی جائے گی‘

وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا ہے...

دلہن کی وائرل ویڈیو کی حقیقت کھل گئی

دلہن شادی کے 7 پھیرے لینے سے قبل اپنے سابق بوائے فرینڈ سے ملنے کیوں پہنچی، اب اس وائر ویڈیو کی ساری حقیقت سامنے آگئی ہے۔

پڑوسی ملک بھارت سے حالیہ دنوں میں انٹرنیٹ پر ایک ویڈیو بہت وائرل ہورہی ہے جس میں دکھایا گیا ہے کہ ایک لڑکی دلہن کے جوڑے میں ملبوس دنیا و مافیہا سے بےخبر ایک لڑکے کی طرف دوڑی جارہی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: دلہن کا سسرال پہنچنے کے 20 منٹ بعد ہی شوہر کے ساتھ رہنے سے انکار

وائرل ویڈیو میں یہ دعویٰ کیا گیا ہے کہ دلہن شادی سے چند گھنٹے قبل اپنی ایک دوست کے ساتھ اپنے سابق بوائے فرینڈ سے ملنے گئی ہے۔

دلچسپ بات تو یہ ہے کہ کئی میڈیا اداروں نے بھی اس ویڈیو کو اصل واقعہ قرار دیتے ہوئے اسے شیئر بھی کردیا تاہم اس وائرل ویڈیو کی حقیقت کچھ اور ہی نکلی۔

شادی سے چند گھنٹے قبل اپنے سابق بوائے فرینڈ سے ملنے کےلیے پہنچنے والی یہ کوئی اصلی دلہن نہیں بلکہ یہ اصل میں اسکرپٹڈ ویڈیو ہے جسے فلمایا گیا ہے۔

spot_imgspot_img