spot_img

ذات صلة

جمع

نوجوانوں کے لیے ہنرمندی اور روزگار کے نئے مواقع

پشاور : نوجوانوں کے لیے ہنرمندی اور روزگار کے...

سفید اور دانے دار مکھن گھر میں بنانا نہایت آسان

گھر میں دہی سے مکھن تیار کرنا ایک پرانا...

امریکا آج رات ایران پر بڑا حملہ کرے گا، امریکی وزیر جنگ

فلوریڈا : امریکی وزیر جنگ پیٹ ہیگسیتھ نے کہا...

وزیراعظم شہباز شریف آئی ایم ایف سے بڑا ریلیف لینے میں کامیاب، ذرائع

اسلام آباد : وزیراعظم شہباز شریف عالمی مالیاتی فنڈ...

ایس ایس پی چوہدری اسلم میں فلمی ہیرو کی جھلک

ایس ایس پی چوہدری اسلم جب تک زندہ رہے دہشت گردوں کے لیے خوف کی علامت بنے رہے۔

کراچی آپریشن کی بات کریں یا پولیس مقابلوں میں اہم دہشت گردوں کی گرفتاری کی ان میں ایس ایس پی چوہدری اسلم کا نام چند افسران میں سرفہرست ہے۔

چوہدری اسلم کا انداز بھی کسی بھارتی فلم کے ہیرو سے کم نہیں ہے جو پولیس افسر کا کردار نبھاتے ہیں۔ جب ان کے گھر پر حملہ کیا گیا تو انہوں نے جو گفتگو کی اس میں سلمان خان کا انداز نمایاں لگتا ہے۔

چوہدری اسلم اور دبنگ فلم میں سلمان خان کے کردار پر نظر دوڑائیں تو دونوں میں مماثلت دکھائی دیتی ہے۔انہوں نے گھر پر حملے کے بعد کہا تھا کہ انہوں نے شیر کے منہ میں ہاتھ ڈالا ہے میں ان کی نسلیں تباہ کردوں گا، اسی طرح کے کچھ ڈائیلاگ سلمان خان نے دبنگ میں بھی ادا کیے تھے۔

واضح رہے کہ چوہدری اسلم کو کراچی کے علاقے عیسیٰ نگری کے قریب دہشت گردوں نے حملہ کرکے شہید کردیا تھا۔

spot_imgspot_img