spot_img

ذات صلة

جمع

امریکی فوج نے ایران پر حملے شروع کردیے

واشنگٹن (10 جون 2026) : آبنائے ہرمز کے قریب...

پاپا رازی کی کیا حقیقت ہے؟ حیران کن کہانی سامنے آگئی

پاپا رازی (Paparazzi)کسی ایک شخص کو نہیں بلکہ ان...

بے رحم شخص کا اونٹنی پر تشدد، دونوں آنکھیں نکال لیں

تھرپارکر : اندرون سندھ کے شہر تھرپارکر میں اونٹنی...

جھانوی کپور نے ’پیڈی‘ کے لیے کتنا معاوضہ لیا؟

بالی ووڈ اداکارہ جھانوی کپور کی فلم ’پیڈی‘ میں...

ایران پر عنقریب حملہ ہوسکتا ہے، برطانوی خبر رساں ادارہ

لندن : برطانوی خبر رساں ادارے نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران پر امریکا کے فوری حملے کا خطرہ بڑھ گیا ہے، ، تمام اشارے ظاہر کرتے ہیں عنقریب حملہ ہوسکتا ہے۔

رپورٹ کے مطابق برطانوی خبر ایجنسی نے مغربی فوجی حکام کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ اچانک حملہ امریکی فوج کی حکمت عملی کا حصہ ہوگا، ایران نے اپنی فضائی حدود تمام پروازوں کیلئے بند کردی ہے۔

برطانیہ نے عارضی طور پر تہران میں سفارتخانہ بند کردیا، مغربی ممالک نے اپنے شہریوں کو ایران سے فوری نکلنے کی ہدایت جاری کردی ہے۔

دوسری جانب ایران نے خبردار کیا ہے کہ اگر امریکہ نے حملہ کیا تو وہ خطے میں موجود امریکی اڈوں کو نشانہ بنائے گا، جس کے بعد بڑھتی ہوئی کشیدگی کے پیشِ نظر امریکہ نے مشرقِ وسطیٰ میں اپنے بعض فوجی اڈوں سے عملے کو واپس بلانا شروع کر دیا ہے۔

Middle East

دو یورپی عہدیداروں کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں میں ایران پر امریکی فوجی مداخلت ہوسکتی ہے جبکہ ایک اسرائیلی عہدیدار کا بھی کہنا ہے کہ بظاہر ٹرمپ مداخلت کا فیصلہ کرچکے ہیں، تاہم اس کی نوعیت اور وقت ابھی واضح نہیں۔

ایران پر کیسے حملہ کیا جائے؟ پینٹاگون نے ٹرمپ کو آپشنز پیش کر دیے

spot_imgspot_img