spot_img

ذات صلة

جمع

امریکی فوج نے ایران پر حملے شروع کردیے

واشنگٹن (10 جون 2026) : آبنائے ہرمز کے قریب...

پاپا رازی کی کیا حقیقت ہے؟ حیران کن کہانی سامنے آگئی

پاپا رازی (Paparazzi)کسی ایک شخص کو نہیں بلکہ ان...

بے رحم شخص کا اونٹنی پر تشدد، دونوں آنکھیں نکال لیں

تھرپارکر : اندرون سندھ کے شہر تھرپارکر میں اونٹنی...

جھانوی کپور نے ’پیڈی‘ کے لیے کتنا معاوضہ لیا؟

بالی ووڈ اداکارہ جھانوی کپور کی فلم ’پیڈی‘ میں...

ایران نے امریکی امن منصوبے کو یکطرفہ اور غیرمنصفانہ قرار دیدیا

ایران نے امریکی امن منصوبے کو یکطرفہ اور غیرمنصفانہ قرار دے دیا۔

خبر ایجنسی رائٹرز کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ایران کے مطابق امریکا کا امن منصوبہ یکطرفہ اور غیرمنصفانہ ہے ایرانی اہلکار نے بتایا پاکستان کے ذریعے منصوبہ تہران تک پہنچایا گیا۔

رائٹرز کے مطابق ایرانی سپریم لیڈر کے نمائندے نے بدھ کو امریکی تجاویز کا جائزہ لیا اور کہا کہ تجاویز امریکی اور اسرائیلی مفادات کا تحفظ کر رہی ہیں، ایرانی اہلکار کےمطابق سفارتکاری عمل بند نہیں کیا لیکن منصوبہ غیرجانبدارہونا چاہیے۔

خبر ایجنسی سے گفتگو میں ایرانی اہلکار نے کہا کہ امریکا نے جو تجاویز پیش کی ہیں اس کامیابی کا امکان کم ہے امن  مذاکرات کےلیے حقیقی اور منصفانہ تجاویز کی ضرورت ہے۔

spot_imgspot_img