spot_img

ذات صلة

جمع

مارکیٹیں کتنے بجے بند ہوں گی؟

حکومت نے ایندھن کی بچت پالیسی کے تحت مزید...

بنوں میں بارود سے بھری گاڑی پولیس اسٹیشن سے ٹکرا گئی

بنوں میں بارود سے بھری گاڑی ڈومیل پولیس اسٹیشن...

بیرسٹر گوہر کے نام پر ہیکرز نے 5 لاکھ روپے لوٹ لیے

چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کے نام پر...

’موٹر سائیکل سواروں کے لیے 100 روپے فی لیٹر سبسڈی دی جائے گی‘

وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا ہے...

افغانستان میں 6.3 شدت کا زلزلہ : شدید خوف و ہراس

کابل : افغانستان کے ہندوکش خطے میں 6.3 شدت زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں، لوگ خوفزہ ہوکر کلمہ طیبہ کا ورد کرتے گھروں سے باہر نکل آئے۔

جرمن جیو فزیکل ریسرچ سینٹر کے مطابق افغانستان میں آنے والے زلزلے کی زیرِ زمین گہرائی 10 کلو میٹر ریکارڈ کی گئی ہے، زلزلے کے جھٹکے افغانستان کے مختلف علاقوں میں محسوس کیے گئے۔

زلزلے کے باعث لوگ شدید خوف و ہراس کا شکار ہوئے اور کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے، تاحال کسی قسم کے جانی یا مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔

spot_imgspot_img