spot_img

ذات صلة

جمع

امریکی فوج نے ایران پر حملے شروع کردیے

واشنگٹن (10 جون 2026) : آبنائے ہرمز کے قریب...

پاپا رازی کی کیا حقیقت ہے؟ حیران کن کہانی سامنے آگئی

پاپا رازی (Paparazzi)کسی ایک شخص کو نہیں بلکہ ان...

بے رحم شخص کا اونٹنی پر تشدد، دونوں آنکھیں نکال لیں

تھرپارکر : اندرون سندھ کے شہر تھرپارکر میں اونٹنی...

جھانوی کپور نے ’پیڈی‘ کے لیے کتنا معاوضہ لیا؟

بالی ووڈ اداکارہ جھانوی کپور کی فلم ’پیڈی‘ میں...

اسپتال کی پارکنگ سے ڈاکٹر کی چار روز پرانی لاش برآمد

لاہور چلڈرن اسپتال لاہور کے پارکنگ ایریا سے ڈاکٹر کی چار روز پرانی لاش ملی ہے ڈاکٹر احمد لطیف کی لاش ان کی گاڑی سے ملی۔

اے آر وائی نیوز کی رپورٹ کے مطابق ڈاکٹر احمد لطیف ہیماٹالوجی میں کام کرتے تھے، پارکنگ میں کھڑی گاڑی کو چار روز کسی نے چیک نہیں کیا۔

ڈاکٹر لاش کے پاس سے کچھ ڈرگز بھی ملیں، ان کی چار روز ڈیوٹی سے مسلسل غیرحاضری پر بھی کسی کو شک نہیں ہوا، واقعے کی تحقیقات کے لیے اسپتال انتظامیہ نے چار رکنی کمیٹی بنا دی۔

پروفیسر ڈاکٹر صائمہ فرحان کمیٹی کی سربراہ ہوں گی، ڈاکٹرعلی ابوذر، ڈاکٹرحافظ عاطف نذیر اور ڈاکٹرعائشہ خانم کمیٹی میں شامل، کمیٹی24 گھنٹے میں رپورٹ پیش کرے گی۔

spot_imgspot_img