spot_img

ذات صلة

جمع

نوجوانوں کے لیے ہنرمندی اور روزگار کے نئے مواقع

پشاور : نوجوانوں کے لیے ہنرمندی اور روزگار کے...

سفید اور دانے دار مکھن گھر میں بنانا نہایت آسان

گھر میں دہی سے مکھن تیار کرنا ایک پرانا...

امریکا آج رات ایران پر بڑا حملہ کرے گا، امریکی وزیر جنگ

فلوریڈا : امریکی وزیر جنگ پیٹ ہیگسیتھ نے کہا...

وزیراعظم شہباز شریف آئی ایم ایف سے بڑا ریلیف لینے میں کامیاب، ذرائع

اسلام آباد : وزیراعظم شہباز شریف عالمی مالیاتی فنڈ...

’ابرار سلیبریشن تو کرکے دکھائیں‘ اسپنر نے پریزینٹر کی فرمائش پوری کردی

قومی ٹیم کے اسپنر ابرار احمد نے پریزنٹر کی فرمائش پر ’سگنیچر اسٹائل‘ کرکے دکھا دیا۔

پاکستان نے آسٹریلیا کو دوسرے ٹی 20 میچ میں باآسانی 90 رنز سے شکست دے کر تین میچوں کی سیریز میں 2-0 کی فیصلہ کن برتری حاصل کرلی، کپتان سلمان علی آغا کو میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا۔

ابرار احمد نے شاندار بولنگ کرتے ہوئے تین کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھائی۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Pakistan Cricket (@therealpcb)

پریزنٹر نے فرمائش کی کہ ابرار سلیبریشن تو کرکے دکھادیں، ابرار نے مسکراتے ہوئے کہا کہ سلبریشن چھوڑ چکا تھا لیکن مداحوں کے پیغام آتے رہتے ہیں یہ جشن نہ چھوڑیں۔

ابرار نے پھر انہیں اپنا سگنیچر اسٹائل کرکے بھی دکھایا۔

انہوں نے مزید کہا کہ سلمان آغا کی جتنی تعریف کی جائے کم ہے، چاہتے ہیں وہ ورلڈ کپ میں بھی ایسا ہی کھیلیں۔

spot_imgspot_img