spot_img

ذات صلة

جمع

امریکی فوج نے ایران پر حملے شروع کردیے

واشنگٹن (10 جون 2026) : آبنائے ہرمز کے قریب...

پاپا رازی کی کیا حقیقت ہے؟ حیران کن کہانی سامنے آگئی

پاپا رازی (Paparazzi)کسی ایک شخص کو نہیں بلکہ ان...

بے رحم شخص کا اونٹنی پر تشدد، دونوں آنکھیں نکال لیں

تھرپارکر : اندرون سندھ کے شہر تھرپارکر میں اونٹنی...

جھانوی کپور نے ’پیڈی‘ کے لیے کتنا معاوضہ لیا؟

بالی ووڈ اداکارہ جھانوی کپور کی فلم ’پیڈی‘ میں...

سونے سے تیار کموڈ ایک کروڑ 21 لاکھ ڈالر میں نیلام

امریکا میں 18 قیراط سونے سے تیار کموڈ ایک کروڑ 21 لاکھ ڈالر میں نیلام ہوگیا۔

امریکا کے شہر نیویارک میں خالص سونے سے تیار کردہ کموڈ کی بولی لگی اور تقریباً ایک کروڑ 20 لاکھ ڈالر سے زائد میں فروخت ہوگیا۔

یہ سنہرا ٹوائلٹ کیٹیلان کی بنائی گئی تین تخلیقات میں سے ایک ہے۔

کموڈ کی بولی میں امریکا کے مشہور برانڈز نے حصہ لیا جبکہ اسے اطالوی وژیول آرٹسٹ ماریزیو کیٹیلان نے تیار کیا۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق 223 پاؤنڈ وزنی یہ ٹوائلٹ2016 میں تیار کیا گیا تھا اور رواں ماہ اسے بریور بلڈنگ میں نصب کیا گیا، جہاں لوگوں کو نیلامی سے قبل اسے انفرادی طور پر دیکھنے کا موقع ملا۔

spot_imgspot_img