spot_img

ذات صلة

جمع

نوجوانوں کے لیے ہنرمندی اور روزگار کے نئے مواقع

پشاور : نوجوانوں کے لیے ہنرمندی اور روزگار کے...

سفید اور دانے دار مکھن گھر میں بنانا نہایت آسان

گھر میں دہی سے مکھن تیار کرنا ایک پرانا...

امریکا آج رات ایران پر بڑا حملہ کرے گا، امریکی وزیر جنگ

فلوریڈا : امریکی وزیر جنگ پیٹ ہیگسیتھ نے کہا...

وزیراعظم شہباز شریف آئی ایم ایف سے بڑا ریلیف لینے میں کامیاب، ذرائع

اسلام آباد : وزیراعظم شہباز شریف عالمی مالیاتی فنڈ...

ماہرہ خان سے ملاقات کے وقت مداح رو پڑا، ویڈیو وائرل

عالمی شہرت یافتہ اداکارہ ماہرہ خان سے ملاقات کے وقت مداح جذبات پر قابو نہ رکھتے ہوئے رو پڑا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

فیصل آباد میں تقریب کے دوران ماہرہ خان کو دیکھ کر نوجوان مداح خوشی میں جذبات پر قابو نہ رکھ سکا اور زار و قطار اسٹیج پر رو دیا۔

سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو کو دیکھ کر اندازہ لگایا جاسکتا ہے کہ لڑکا اداکارہ کا کتنا بڑا مداح اور ملاقات پر کتنا زیادہ خوش تھا۔

نوجوان کو روتے ہوئے دیکھ کر ماہرہ خان بھی حیران رہ گئیں تاہم اس موقع پر ان کے چہرے پر خوشی سے آثار بھی نمایاں تھے اور انہوں نے مداح کو تسلی بھی دی۔

اس دوران مائیک پر موجود شخص نے آبدیدہ نوجوان کو مشورہ دیا کہ ’شیر بنو شیر‘۔ اس کے بعد اداکارہ نے نوجوان کو بولا کہ میں اور تم ملکر ڈانس کریں گے۔

spot_imgspot_img