spot_img

ذات صلة

جمع

مارکیٹیں کتنے بجے بند ہوں گی؟

حکومت نے ایندھن کی بچت پالیسی کے تحت مزید...

بنوں میں بارود سے بھری گاڑی پولیس اسٹیشن سے ٹکرا گئی

بنوں میں بارود سے بھری گاڑی ڈومیل پولیس اسٹیشن...

بیرسٹر گوہر کے نام پر ہیکرز نے 5 لاکھ روپے لوٹ لیے

چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کے نام پر...

’موٹر سائیکل سواروں کے لیے 100 روپے فی لیٹر سبسڈی دی جائے گی‘

وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا ہے...

مریم نواز نے ٹریفک پولیس، ستھرا پنجاب کی ٹیموں کےلیے نیا حکم نامہ جاری کردیا

لاہور: وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی جانب سے ٹریفک پولیس اور ستھرا پنجاب کی ٹیموں کو لازمی طور پر ماسک پہننے کا حکم دیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پر اسموگ کے پیش نظر صوبہ پنجاب میں ٹریفک پولیس اور ستھرا پنجاب کے اہلکاروں کےلئے ماسک پہننا لازمی قرار دے دیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا اگلے سال مزید 400 الیکٹرو بسیں لانے کا اعلان

ٹریفک کے دھوئیں میں کھڑے ٹریفک پولیس اہلکاروں کےلئے ماسک پہننا لازمی ہوگا، سینئر افسران اس پر عمل درآمد یقینی بنائیں گے۔

وزیراعلیٰ پنجاب کے پی آر او کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ ستھرا پنجاب کی تمام ٹیموں کے لئے بھی ماسک پہننا ضروری ہے۔

مریم نواز شریف کی جانب سے سینئر افسران کو نگرانی کرنے اور ماسک پہننے کی پابندی یقینی بنانے کا حکم دیا گیا ہے۔

خاتون کو ہراساں کرنے والا اہلکار گرفتار، مریم نواز نے کس کیپشن کیساتھ ملزم کی تصویر شیئر کی؟

spot_imgspot_img