spot_img

ذات صلة

جمع

مارکیٹیں کتنے بجے بند ہوں گی؟

حکومت نے ایندھن کی بچت پالیسی کے تحت مزید...

بنوں میں بارود سے بھری گاڑی پولیس اسٹیشن سے ٹکرا گئی

بنوں میں بارود سے بھری گاڑی ڈومیل پولیس اسٹیشن...

بیرسٹر گوہر کے نام پر ہیکرز نے 5 لاکھ روپے لوٹ لیے

چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کے نام پر...

’موٹر سائیکل سواروں کے لیے 100 روپے فی لیٹر سبسڈی دی جائے گی‘

وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا ہے...

جان سینا رنگ میں آخری بار کب اتریں گے؟

ڈبلیو ڈبلیو ای کے معروف ریسلر جان سینا رنگ میں آخری بار 13 دسمبر کو اتریں گے جس کی تصدیق سی او او ٹرپل ایچ نے ایکس پر کردی۔

جان سینا ریکارڈ 17 بار کے عالمی چیمپئن رہ رچکے ہیں اور انہوں نے 2024 کے ’منی ان دی بینک‘ میں ریٹائرمنٹ کا اعلان کرتے ہوئے کہا تھا کہ اب میرا جسم کھیل کے تقاضوں پر پورا نہیں اتر سکتا ہے۔

ٹرپل ایچ نے جان سینا کی رنگ میں آخری بار آنے کی تصدیق تو کی لیکن ان کے حریف کا نام نہیں بتایا ہے۔

یہ پڑھیں: بروک لیسنر کی سمر سلیم میں واپسی، جان سینا کو اٹھا کر پٹخ دیا

انہوں نے کہا ، “ڈبلیو ڈبلیو ای میں جان کی شراکتیں بے حد ہیں۔” ایونٹس ڈی سی اور کیپیٹل ون ایرینا میں پارٹنرز کے ساتھ ہم جان اور ڈبلیو ڈبلیو ای یونیورس دونوں کے لئے ان کی میراث کا احترام کرنے اور ناقابل فراموش بھیجنے کی فراہمی کے منتظر ہیں۔

واضح رہے کہ ڈبلیو ڈبلیو ریسلپالوزا میں بروک لیسنر نے جان سینا کو شکست دی تھی اس کے بعد سے وہ رنگ میں نہیں آئے ہیں۔

رپورٹ کے مطابق عوام کے مطالبے پر جان سینا، اے جے اسٹائلز کے خلاف مقابلے کے لیے کراؤن جیول پرتھ میں آخری بار رنگ میں آئیں گے۔

spot_imgspot_img