spot_img

ذات صلة

جمع

امریکی فوج نے ایران پر حملے شروع کردیے

واشنگٹن (10 جون 2026) : آبنائے ہرمز کے قریب...

پاپا رازی کی کیا حقیقت ہے؟ حیران کن کہانی سامنے آگئی

پاپا رازی (Paparazzi)کسی ایک شخص کو نہیں بلکہ ان...

بے رحم شخص کا اونٹنی پر تشدد، دونوں آنکھیں نکال لیں

تھرپارکر : اندرون سندھ کے شہر تھرپارکر میں اونٹنی...

جھانوی کپور نے ’پیڈی‘ کے لیے کتنا معاوضہ لیا؟

بالی ووڈ اداکارہ جھانوی کپور کی فلم ’پیڈی‘ میں...

کراچی: قرضہ واپس مانگنے پر مبینہ ملزم کا میاں بیوی پر گلی میں گھسیٹ کر تشدد

کراچی(21 ستمبر 2025): شہر قائد کے علاقے شاہ لطیف ٹاؤن میں قرضہ واپس مانگنے پر مبینہ ملزم نے میاں بیوی کو تشدد کا نشانہ بنایا ہے۔

تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے شاہ لطیف ٹاؤن میں قرضہ واپس مانگنے پر مبینہ ملزم نے میاں بیوی کو تشدد کا نشانہ بنایا ہے اور گلی میں گھسیٹا ہے۔

متاثرہ خاتون کا کہنا ہے کہ سرور نامی شخص نے مکان کے عوض چار لاکھ لئے تھے، گھر تو نہیں دیا اپنا حق مانگنے پر کئی لوگوں کے سامنے تذلیل کی گئی۔

میاں بیوی نے تھانہ شاہ لطیف کے پولیس کو بتایا کہ ہم غریب مزدور ہیں جو جمع پونجی تھی انہیں دی، تاہم جب پولیس واقعے کی جگہ پہنچی تو ملزم گھر کو تالا لگا کر فرار ہوگئے۔

spot_imgspot_img