spot_img

ذات صلة

جمع

امریکی فوج نے ایران پر حملے شروع کردیے

واشنگٹن (10 جون 2026) : آبنائے ہرمز کے قریب...

پاپا رازی کی کیا حقیقت ہے؟ حیران کن کہانی سامنے آگئی

پاپا رازی (Paparazzi)کسی ایک شخص کو نہیں بلکہ ان...

بے رحم شخص کا اونٹنی پر تشدد، دونوں آنکھیں نکال لیں

تھرپارکر : اندرون سندھ کے شہر تھرپارکر میں اونٹنی...

جھانوی کپور نے ’پیڈی‘ کے لیے کتنا معاوضہ لیا؟

بالی ووڈ اداکارہ جھانوی کپور کی فلم ’پیڈی‘ میں...

بائی پاس پر مسافر کوچ خوفناک حادثے کا شکار، 3 افراد جاں بحق

نواب شاہ(7 ستمبر 2025): نواب شاہ میں بائی پاس پر مسافر کوچ خوفناک حادثے کا شکار ہوگئی جس کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔

تفصیلات کے مطابق سندھ کے ضلع نواب شاہ میں قومی شاہراہ دولت پوربائی پاس پر تیز رفتار مسافر کوچ الٹ گئی، حادثے میں 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔

موٹروے پولیس کا کہنا ہےکہ دولت پوربائی پاس پر تیز رفتار مسافر کوچ الٹنے سے 3 افراد موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے، جبکہ 23 سے زائد مسافر شدید زخمی ہیں۔

ریسکیوحکام نے جاں بحق افراد کی لاشوں اور زخمیوں کو قاضی نواب شاہ اور شاہ پور جہانیاں اسپتالوں میں منتقل کردیا ہے، مسافر کوچ ملتان سےکراچی جا رہی تھی، حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا۔

spot_imgspot_img