spot_img

ذات صلة

جمع

فیفا ورلڈ کپ 2026 : فرانس نے سینی گال کو شکست دے دی

نیویارک / نیو جرسی : فٹبال ورلڈ کپ 2026 کے گروپ اسٹیج (گروپ آئی ) کے ایک سنسنی خیز میچ میں فرانس نے سینی گال کو 1 کے مقابلے میں 3 گول سے شکست دے دی۔

فرانس کی جانب سے اسٹار فٹبالر اور فرانس کے کپتان کیلین ایمباپے نے 2 شاندار گول اسکور کیے، ایم باپے نے پہلا گول 66 ویں منٹ جبکہ دوسرا انجری ٹائم میں اسکور کیا، اس کے علاوہ فرانس کے بریڈی بارکولا نے ایک گول اسکور کیا۔

اس شاندار کارکردگی کے ساتھ کیلین ایمباپے فرانس کی قومی ٹیم کی جانب سے سب سے زیادہ گول
کرنے والے تاریخ کے ٹاپ اسکورر بن گئے ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by FIFA World Cup (@fifaworldcup)

FIFA World Cup 2026 Fixtures

دوسری جانب مقابلے میں شکست کھانے والی سینی گال کی ٹیم کی جانب سے مخالف ٹیم کے گول پوسٹ پر حملے جاری رہے تاہم واحد گول ابراہیم ایمباپے نے انجری ٹائم میں کیا۔

فیفا ورلڈ کپ 2026 میں بھی جاپان کے شائقین کی روایت برقرار، ویڈیو وائرل

spot_imgspot_img