spot_img

ذات صلة

جمع

امریکی فوج نے ایران پر حملے شروع کردیے

واشنگٹن (10 جون 2026) : آبنائے ہرمز کے قریب...

پاپا رازی کی کیا حقیقت ہے؟ حیران کن کہانی سامنے آگئی

پاپا رازی (Paparazzi)کسی ایک شخص کو نہیں بلکہ ان...

بے رحم شخص کا اونٹنی پر تشدد، دونوں آنکھیں نکال لیں

تھرپارکر : اندرون سندھ کے شہر تھرپارکر میں اونٹنی...

جھانوی کپور نے ’پیڈی‘ کے لیے کتنا معاوضہ لیا؟

بالی ووڈ اداکارہ جھانوی کپور کی فلم ’پیڈی‘ میں...

آئی ایم ایف کا دباؤ مسترد، حکومت کا سیلز ٹیکس کی شرح بڑھانے سے انکار

حکومت نے آئی ایم ایف کا دباؤ قبول کرنے سے انکار کرتے ہوئے سیلز ٹیکس کی شرح 18فیصد رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔

حکومتی ذرائع کے مطابق وزیراعظم نے سیلز ٹیکس میں ایک فیصد اضافے کی تجویز مسترد کر دی۔ پاکستان اور آئی ایم ایف کے بجٹ مذاکرات مکمل انکم ٹیکس کی شرح میں کمی کےلیے بات چیت جاری رہےگی۔

آئندہ مالی سال کے بجٹ کا حجم تقریباً 18ہزار ارب روپے ہو گا جس میں ٹیکس کا ہدف 15ہزار 264 ارب روپے ہو گا ۔

پٹرولیم لیوی کی مد میں عوام سے1727ارب وصول کرنے کی تیاری ہے۔

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان بجٹ مذاکرات مکمل، نئے بجٹ میں کیا کچھ ہے؟ تفصیلات جانیے

spot_imgspot_img