spot_img

ذات صلة

جمع

امریکی فوج نے ایران پر حملے شروع کردیے

واشنگٹن (10 جون 2026) : آبنائے ہرمز کے قریب...

پاپا رازی کی کیا حقیقت ہے؟ حیران کن کہانی سامنے آگئی

پاپا رازی (Paparazzi)کسی ایک شخص کو نہیں بلکہ ان...

بے رحم شخص کا اونٹنی پر تشدد، دونوں آنکھیں نکال لیں

تھرپارکر : اندرون سندھ کے شہر تھرپارکر میں اونٹنی...

جھانوی کپور نے ’پیڈی‘ کے لیے کتنا معاوضہ لیا؟

بالی ووڈ اداکارہ جھانوی کپور کی فلم ’پیڈی‘ میں...

بینکوں کے اوقاتِ کار میں توسیع کر دی گئی

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے کہا ہے کہ سرکاری ڈیوٹیز اور ٹیکسزکی وصولی کیلئے بینکوں کے اوقات کار میں توسیع کر دی گئی۔

مرکزی بینک کے مطابق کمرشل بینکوں کی تمام شاخیں 29 مئی کو شام 5:30 بجے تک کھلی رہیں گی، ہفتہ کو کھلنے والی شاخیں 30مئی کو صبح 9بجے سےشام 5:30بجے تک کام کریں گی۔

بینکوں کو خصوصی کلیئرنگ مکمل ہونے تک شاخیں کھلی رکھنے کی ہدایت کر دی گئی ہے۔

اسٹیٹ بینک نے انٹرنیٹ بینکنگ، موبائل ایپ، اے ٹی ایم ودیگر ڈیجیٹل پلیٹ فارمز کو بلا تعطل فعال رکھنے کا حکم بھی دیا ہے۔

مرکزی بینک کا کہنا ہے کہ فیصلہ ایف بی آر کی درخواست پر ٹیکس دہندگان کی سہولت کیلئے کیا گیا۔

spot_imgspot_img