spot_img

ذات صلة

جمع

امریکی فوج نے ایران پر حملے شروع کردیے

واشنگٹن (10 جون 2026) : آبنائے ہرمز کے قریب...

پاپا رازی کی کیا حقیقت ہے؟ حیران کن کہانی سامنے آگئی

پاپا رازی (Paparazzi)کسی ایک شخص کو نہیں بلکہ ان...

بے رحم شخص کا اونٹنی پر تشدد، دونوں آنکھیں نکال لیں

تھرپارکر : اندرون سندھ کے شہر تھرپارکر میں اونٹنی...

جھانوی کپور نے ’پیڈی‘ کے لیے کتنا معاوضہ لیا؟

بالی ووڈ اداکارہ جھانوی کپور کی فلم ’پیڈی‘ میں...

مسجدنبوی ﷺ میں روضہ شریف کی زیارت اور بکنگ کا شیڈول جاری

مسجدنبوی ﷺ میں روضہ شریف کی زیارت کے لیے اوقات کار اور بکنگ شیڈول جاری کر دیا گیا۔

سعودی وزارت حج و عمرہ کی جانب سے جاری شیڈول کے مطابق مرد حضرات کے لیے روزانہ زیارت کا وقت رات 2 سے نمازِ فجر تک ہو گا۔

صبح 11:20 سے نمازِ عشا تک بھی زیارت کا وقت مردوں کیلئے مقرر کیا گیا ہے۔

خواتین فجر کے بعد سے صبح 11 بجے تک اور نمازِعشا کے بعد رات 2 بجے تک زیارت کر سکیں گی۔

جمعہ کو مردوں کے لیے زیارت کا وقت رات 2 سے نمازِ فجر تک ہو گا اور صبح 9 بجے سے نمازِ عشا تک ہو گا جب کہ خواتین فجر کے بعد سے صبح 9 بجےتک اور نمازِ عشا کے بعد رات 2بجے تک زیارت کر سکیں گی۔

spot_imgspot_img