spot_img

ذات صلة

جمع

امریکی فوج نے ایران پر حملے شروع کردیے

واشنگٹن (10 جون 2026) : آبنائے ہرمز کے قریب...

پاپا رازی کی کیا حقیقت ہے؟ حیران کن کہانی سامنے آگئی

پاپا رازی (Paparazzi)کسی ایک شخص کو نہیں بلکہ ان...

بے رحم شخص کا اونٹنی پر تشدد، دونوں آنکھیں نکال لیں

تھرپارکر : اندرون سندھ کے شہر تھرپارکر میں اونٹنی...

جھانوی کپور نے ’پیڈی‘ کے لیے کتنا معاوضہ لیا؟

بالی ووڈ اداکارہ جھانوی کپور کی فلم ’پیڈی‘ میں...

’نوجوان سے ووٹ کا حق چھیننےکی کوئی ترمیم نہیں لائی جا رہی‘

وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور راناثنااللہ نے واضح کیا ہے کہ نوجوان سے ووٹ کاحق چھیننےکی کوئی ترمیم نہیں لائی جا رہی۔

اے آر وائی نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے رانا ثنااللہ نے کہا کہ انشااللہ آنے والے دنوں میں پاکستان دنیا کو امن دے گا پوری مسلم امہ پاکستان پر فخر محسوس کر رہی ہے ہمیں اپنے اندر اتحاد برقرار رکھنا ہو گا۔

راناثنااللہ نے بتایا کہ نوجوان سے ووٹ کاحق چھیننےکی کوئی ترمیم نہیں لائی جا رہی البتہ مختلف چیزوں پر بحث ہوتی ہے ہر کوئی اپنی رائے کا کھل کر اظہار کرتا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ بجٹ سے متعلق اچھا ریلیف پلان بن رہا ہے جس کا وزیراعظم خود اعلان کریں گے۔

spot_imgspot_img