spot_img

ذات صلة

جمع

امریکا ایران مذاکرات کا دوسرا دور، جڑواں شہروں میں سیکیورٹی ہائی الرٹ

اسلام آباد (19 اپریل 2026): امریکا ایران مذاکرات کے...

آبنائے ہرمز کی بندش : کیا جنگ دوبارہ شروع ہو سکتی ہے؟

اسلام آباد : ایران نے اہم عالمی گزرگاہ آبنائے...

جرمنی میں پاکستانیوں کے لیے ملازمت کا نیا طریقہ

اسلام آباد : جرمنی میں ملازمت کے مواقع تک...

مارکیٹوں سے ہزاروں ’بے بی فوڈ جارز‘ کیوں واپس منگوا لیے گئے؟

جنیوا : آسٹریا میں حفاظتی نکتہ نظر کے تحت...

منکی پاکس صرف بچوں کو ہی نہیں ہوتا، علامات اور علاج

منکی پاکس ایک ایسا وائرس ہے، جس کے نتیجے...

اٹک میں بیٹنگ کے دوران نوجوان اچانک انتقال کرگیا

اٹک کے علاقے سیال میں کرکٹ میچ کے دوران بیٹنگ کے دوران دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگیا۔

اٹک کے ریسکیو حکام کے مطابق پنڈی گھیب کے گاؤں کسراں کا نوجوان کرکٹر امان اللہ کرکٹ کھیلتے ہوئے اچانک دل کا دورہ پڑنے سے دار فانی سے کوچ کرگیا۔

نوجوان کرکٹر ریلوے گراؤنڈ میں بیٹنگ کرہا تھا کہ دوران اس دوران دل کا دورہ پڑا اور کھلاڑی اسے اسپتال بھی نہیں پہنچا سکے وہ وہیں دم توڑ گیا۔

واضح رہے کہ کمنٹینر کی جانب سے بھی کہا گیا کہ امان اللہ کی طبیعت ناساز ہوگئی ہے پھر کھلاڑیوں کو گاڑی کو بلانے کا کہا گیا لیکن اتنی دیر میں نوجوان کا انتقال ہوگیا۔

spot_imgspot_img