spot_img

ذات صلة

جمع

امریکی فوج نے ایران پر حملے شروع کردیے

واشنگٹن (10 جون 2026) : آبنائے ہرمز کے قریب...

پاپا رازی کی کیا حقیقت ہے؟ حیران کن کہانی سامنے آگئی

پاپا رازی (Paparazzi)کسی ایک شخص کو نہیں بلکہ ان...

بے رحم شخص کا اونٹنی پر تشدد، دونوں آنکھیں نکال لیں

تھرپارکر : اندرون سندھ کے شہر تھرپارکر میں اونٹنی...

جھانوی کپور نے ’پیڈی‘ کے لیے کتنا معاوضہ لیا؟

بالی ووڈ اداکارہ جھانوی کپور کی فلم ’پیڈی‘ میں...

پیٹرول سے بھرا ایک اور بحری جہاز پہنچ گیا

کراچی: پورٹ قاسم پر پٹرول سے بھرا ایک اور بحری جہاز پہنچ گیا۔

پورٹ قاسم پر پٹرول کے جہازوں کی آمد کا سلسلہ برقرار ہے اور کرولاون نامی جہاز 37ہزار 85ٹن پٹرول لے کر پورٹ قاسم آؤٹراینکریج پر لنگرانداز ہو گیا۔

پورٹ قاسم پر 24گھنٹے میں مجموعی طور پر 37,454 میٹرک ٹن کارگو ہینڈل کیا گیا۔ بندرگاہ پر 34,296میٹرک ٹن درآمدی اور 3,158 میٹرک ٹن برآمدی کارگو ہینڈلنگ ہوئی۔

کراچی پورٹ قاسم پرپٹرول سمیت مختلف اشیاء سے لدے مجموعی طور پر 13جہاز موجود ہیں جس میں سویابین، کوئلہ، کیمیکلز، کوک، اسٹیل کوائل، پٹرول کی بڑی مقدار لائی گئی ہے۔

سویابین کے 4بڑےجہاز بھی بندرگاہ پہنچ گئے اور 1لاکھ ٹن سے زائد سویابین درآمد کیا گیا۔ حکام کا کہنا ہے کہ ان درآمدات سے ملک میں توانائی، صنعت، خوراک کے شعبوں کو بھرپور سہارا ملےگا۔

spot_imgspot_img